Sunday, May 11, 2014

عامر سہیل کا ایم فل کا مقالہ/ازہر یونیورسٹی سے احمد عبدربہ عباس کاعربی مقالہ/شعور و ادراک خان پور


  University Research Thesis
on the Literary Work of Haider Qureshi
 
عامر سہیل کا ایم فل کا مقالہ
حیدر قریشی کی ادبی خدمات
حیدر قریشی کے ادبی کام پر مختلف یونیورسٹیوں میں 
لکھے جانے والے چھ مقالات میں سے سب سے بہترین مقالہ
یہ مقالہ کتابی صورت میں 
حیدر قریشی کا ادبی سفر 
کے نام سے شائع ہوگیا ہے۔
 ..................................................
  یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
........................................
خصوصی نوٹ
ازہر یونیورسٹی سے احمد عبدربہ عباس کاعربی مقالہ 
میرے لیے یہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ انڈوپاک کی یونیورسٹیوں کی طرف سے میرے ادبی کام پر تحقیقی کام کرانے کے ساتھ اب مصر کی معروف و ممتاز جامعہ’’ازہر یونیورسٹی‘‘سے بھی میری شاعری کو ایک مقالہ کا موضوع بنایا گیا ہے۔یہ مقالہ عربی میں لکھا گیا ہے اور اس سلسلہ میں میرے چار شعری مجموعوں کا عربی ترجمہ بھی کیا گیا ہے۔ایم اے کا یہ مقالہ سال ۲۰۱۵ء سے ۲۰۱۷ء کے دوران مکمل کیا گیا ۔ احمد عبدربہ عباس کے اس مقالہ کااردو میں عنوان یہ بنتا ہے۔
حیدرقریشی کی شاعری کی روشنی میں بیرونی ممالک کی اردو شاعری۔
’’ تنقیدی مطالعہ اور ترجمہ‘‘ ۔۔۔۔
اس مقالہ کے نگران۱: حازم محمداحمد محفوظ ۲۔محمدالسیدعبدالخالق تھے۔

اس سلسلہ میں ایک الگ مضمون میں تفصیل سے لکھوں گا۔سرِ دست یہاں یہ بتانا چاہوں گا کہ مقالہ نگار احمد عبدربہ عباس نے اپنی طرف سے بہت محنت کی ہے۔ان کے نگران اساتذہ نے بھی خاص توجہ دی ہے تاہم شاعری کے ترجمہ کے ذیل میں بہت سی خامیوں کا احتمال ہے۔لیکن ان کا فائدہ یہ ہے کہ آگے چل کر کسی اور ترجمہ نگار کے ذریعے کسی اور پروجیکٹ میں مزیدبہترترجمہ کرنے کی راہ کھل سکتی ہے۔
ترجمہ کی بعض امکانی خامیوں کے باوجود یہ مقالہ میرے لیے انتہائی عزت و وقار اور خوشی کا موجب ہے۔پروفیسر عبدالرب استاد کی طرف سے پی ایچ ڈی کے مقالہ کے بعد احمد عبدربہ عباس کا یہ عربی مقالہ دونوں میرے لیے بہت خاص اہمیت رکھتے ہیں۔اس سلسلہ میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے کے ساتھ اس مقالہ کے نگران ڈاکٹر حازم محمد احمد محفوظ،اورڈاکٹر محمد السید عبدالخالق کااورمقالہ نگار احمد عبدربہ عباس کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں۔اسی طرح مصرکےایک بہت ہی خاص دوست ہانی السعید کابھی بہت شکرگزارہوں۔ان کی محبت کی کہانی اپنے موعودہ مضمون میں لکھنےکاارادہ ہے۔ان شاء اللہ.................. حیدرقریشی
........................................
عربی مقالہ اور چار شعری مجموعوں کا ترجمہ
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
https://drive.google.com/file/d/1om1LQu6PaCcwGr_zfLprSzxPPCfoq8Vt/view?usp=sharing  
......................................................... 
سہ ماہی کتابی سلسلہ
شعور و ادراک خان پور 
 حیدر قریشی گولڈن جوبلی نمبر
مدیر محمد یوسف وحید

 

یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں 

حیدر قریشی شخص و عکس.مرتب:ارشد خالد

حیدر قریشی شخص و عکس
مرتب:ارشد خالد

کتاب کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
https://docs.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9em9CcTlONDZhNTg/edit

روزنامہ نوائے وقت لاہور/روزنامہ پیغام دہلی

سنڈے میگزین
روزنامہ نوائے وقت لاہورمیں مطبوعہ
حیدرقریشی سے لیا گیا انٹرویو
انٹرویور:خالد یزدانی
سنڈے میگزین روزنامہ نوائے وقت لاہور

8.10.2017
سنڈے میگزین روزنامہ نوائے وقت کا
براہِ راست لنک
https://sunmag.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/lahore/2017-10-08/page-17
.........................................................................
روزنامہ پیغام دہلی میں گوشۂ حیدر قریشی

روزنامہ ”پیغام“نئی دہلی میں
ایک گوشہ حیدر قریشی کے لیے
حیدر قریشی معاصرین کی نظر میں
ترتیب و پیشکش: مطیع الرحمن عزیز

عبدالرب استاد کا پی ایچ ڈی کا مقالہ

عبدالرب استاد کا پی ایچ ڈی کا مقالہ
حیدر قریشی۔شخصیت اور ادبی جہات

مقالہ کی پی ڈی ایف فائل یہاں سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے
https://docs.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9U25kMzF4YzVPOU0/edit 

رضینہ خان کاایم فل کا مقالہ+ کلثوم رقیہ کی مرتب کردہ کتاب

رضینہ خان کا ایم فل کا مقالہ
حیدر قریشی کی افسانہ نگاری کا مطالعہ
پروفیسر مظہر مہدی کی زیر نگرانی
جواہر لال نہرو یونیورسٹی دہلی سے کیا جانے والا تحقیقی کام

یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
https://docs.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9RlhYSmdMTDVhRXM/edit 
..............................................................................................

کلثوم رقیہ کی مرتب کردہ کتاب 

حیدر قریشی کے افسانوں کا مطالعہ

یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
 

حیدر قریشی کی شاعری :مرتب:ہردئے بھانو پرتاپ

حیدر قریشی کی شاعری
مرتب کردہ:ہردئے بھانو پرتاپ

سال اشاعت:۲۰۱۳ء
ناشر:ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس۔دہلی
کتاب کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

ادب ساز میں حیدر قریشی کا خصوصی مطالعہ

سہ ماہی ادب ساز دہلی میں
 حیدر قریشی کا خصوصی مطالعہ
مدیر :نصرت ظہیر
شمارہ 7-6 ،جنوری تا مارچ،اپریل تا جون 2008 صفحہ نمبر 77 سے لے کر صفحہ نمبر123 تک یہ خصوصی مطالعہ محیط تھا..رسالہ مذکور کی اصل ان پیج فائل دستیاب نہیں ہو سکی۔اس لیے اس خصوصی مطالعہ میں جو کچھ 
شائع کیا گیا تھا,وہ اپنی سیٹنگ کر کے یہاں پیش کر رہے ہیں۔شروع میں جو صفحات کی نمبرنگ
    دی گئی ہے وہ رسالے کے صفحات کی نمبرنگ ہے
 
سہ ماہی ادب ساز میں حیدر قریشی کا خصوصی مطالعہ
کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

عکاس اسلام آباد کا حیدر قریشی نمبر

ادبی کتابی سلسلہ عکاس اسلام آباد کا حیدر قریشی نمبر
مرتب و مدیر:ارشد خالد
عکاس
کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

حیدر قریشی سے لئے گئےانٹرویوز:مرتب۔سعید شباب


حیدر قریشی سے لئے گئے انٹرویوز
اور حیدر قریشی کے بارے میں لئے گئے انٹرویوز

مرتب۔سعید شباب


انٹرویو لینے والے
جوگندر پال،ڈاکٹر صابر آفاقی،سلطانہ مہر،ثریا شہاب،
سلطانہ مہر،محمد وسیم انجم 
اختر رضا سلیمی،جواز جعفری،افتخار امام صدیقی،ڈاکٹر نذر خلیق۔

انٹرویو دینے والے
 ڈاکٹر سعادت سعید،فرحت نواز،احمد سہیل،خورشید اقبال،ڈاکٹر رضیہ اسماعیلکاشف الہدیٰ،محمد آصف خواجہ اور اہلیہ سمیت پانچ افرادِ خانہ
.....................................................
 اس کتاب کا پہلا ایڈیشن 160صفحات پر مشتمل تھا۔اب صفحہ نمبر 161سے لے کر صفحہ نمبر232تک حیدر قریشی سے لیے گئے 8 نئے انٹرویوزبھی شامل کر لیے گئے ہیں۔نئےانٹرویوز کرنے والوں میں عارف فرہاد،عبدالرب استاد،نسرین نقاش،معید رشیدی،محمد عاصم بٹ،عزیز نبیل
 سعید الرحمن اور رضینہ خان شامل ہیں۔
کتاب کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

حیدر قریشی کی ادبی خدمات مرتب ۔ڈاکٹر نذر خلیق

حیدر قریشی کی ادبی خدمات
مرتب ۔ڈاکٹر نذر خلیق
اس میں حیدر قریشی کے فن کی مختلف جہات کے حوالے سے
 مختلف اہم شاعروں اور ادیبوں کے مضامین کو یکجا کیا گیا۔
 کتاب کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
 

حیدر قریشی فن اور شخصیت:مرتبین نذیر فتح پوری سنجئے گوڈ بولے


حیدر قریشی فن اور شخصیت
مرتبین
نذیر فتح پوری
سنجئے گوڈ بولے
یہ کتاب اسباق پبلی کیشنز پونہ نے شائع کی تھی۔
اس میں مختلف شاعروں اور ادیبوں کے مضامین اور
 حیدر قریشی کی تخلیقات کا ایک مختصر سا انتخاب شامل کیا گیا۔

کتاب کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

حیدر قریشی پرمنزہ یاسمین کا ایم اے اردو کا مقالہ

حیدر قریشی۔شخصیت اور فن
اسلامیہ یونیورسٹی بھاول پور سے
  منزہ یاسمین کا ایم اے اردو کا مقالہ
یہ کتابی صورت میں بھی چھپ چکا ہے۔یونیورسٹی کے مقالہ کی ان پیج فائل 
 دستیاب ہو سکی ہے،اس لیے استفادہ کرنے والوں کے لیےمقالہ کی فائل پیش ہے۔
اگرکتابی صورت کی کمپوزنگ مل گئی تو اسے بھی پیش کر دیا جائے گا۔

.....................................
مقالہ کاکتابی صورت میں شائع شدہ ٹائٹل
........................................
مقالہ کا یونیورسٹی کے ریکارڈ کا ٹائٹل


مقالہ کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں








حیدر قریشی کے حوالے سے مزید

حیدر قریشی کے حوالے سے مزید
 (ریزرو)




رسائل کے سرورق پرحیدر قریشی کی تصویر

 رسائل کے سرورق پرحیدر قریشی کی تصویر 
:::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
عکاس انٹرنیشنل اسلام آباد کاشمارہ نمبر ۱۵،اگست ۲۰۱۲ء
 اس شمارہ میں حیدر قریشی کے مارچ ۲۰۱۲ء میں کولکاتا اور دہلی کے سفر کی روداد کے ساتھ سرورق پر ان تقریبات کی تصاویر دی گئی ہیں۔اسی مناسبت سے عکاس کے تین شماروں میں چھپنے والے مختلف مضامین کے ساتھ یہاں شمارہ نمبر ۱۵ کا ٹائٹل،بیک ٹائٹل اور اندرون ٹائٹل دئیے جارہے ہیں۔اس سارے میٹر کی فراہمی کے لیے ارشد خالد کا خصوصی شکریہ ۔
...................................................................
بمبئی کے تاریخی ادبی رسالہ ماہنامہ شاعر نے اپنے نومبر ۲۰۰۴ء کے شمارہ میں حیدر قریشی کا گوشہ شائع کیا۔رسالہ کے معمول کے مطابق اس شمارہ کے سرورق پر حیدر قریشی کی تصویر دی گئی۔ماہنامہ شاعر کے مدیر افتخار امام صدیقی ہیں۔یہاں شمارہ مذکور کا سرورق پیش کیا جا رہا ہے۔

.................................................................................
 اردو دوست ڈاٹ کام کے ادبی رسالہ کائنات نے ’’مہرامروز‘‘کے عنوان سے ادیبوں کے تعارف کا سلسلہ شروع کیا تھا۔اس میں حیدر قریشی کا تعارف اور تخلیق ایک ساتھ شامل رہی۔کائنات کے پرنٹ ایڈیشن مئی ۲۰۰۴ء میں اسے شامل کیا گیا۔اور سرورق پر دوسرے دو ادیبوں کے ساتھ حیدر قریشی کی تصویر شائع کی گئی۔’’کائنات‘‘کے چیف ایڈیٹر خورشید اقبال ہیں۔یہاں کائنات کے مذکورہ شمارہ کا سرورق دیا جا رہا ہے۔

..................................................
کراچی کے ایک سوشل میگزین ’’چھاؤں‘‘ نے حیدر قریشی کے انٹرویو کے ساتھ افسانہ’’کہانیوں سے بھاگا ہوا کہانی کار‘‘ایک ساتھ شائع کرتے ہوئے،رسالہ کے شمارہ جولائی ۲۰۰۷ء کے سرورق پر حیدر قریشی کی تصویر کو شائع کیا۔اس رسالہ کے مدیر ناصر علی شمسی ہیں۔یہاں رسالہ کا سرورق دیا جا رہا ہے۔

..................................................
ماہنامہ کتاب نما دہلی کے شمارہ جولائی ۱۹۹۹ء کا مہمان اداریہ حیدر قریشی کا تحریر کردہ تھا۔’’یہ ایک صدی کا قصہ ہے‘‘ کے زیر عنوان اس اداریہ میں گزشتہ سو سال کے ادب کا اجمالی جائزہ پیش کیا گیا تھا۔اسی مہمان اداریہ کی مناسبت سے کتاب نما کے سرورق پر حیدر قریشی کا پنسل اسکیچ شائع کیا گیا۔

 ..................................................  
 ماہانہ ادبی خبر نامہ اردو دنیا جرمنی
شمارہ جولائی ۲۰۰۰ء کا سرورق
 ..................................................  
عکاس انٹرنیشنل اسلام آباد
شمارہ نمبر ۱۳
مرتب ومدیر: ارشد خالد

 شمارہ نمبر ۱۳ میں ’’عمرِ لاحاصل کا حاصل‘‘پر
 لکھے گئے چند نئے مضامین کو شائع کیا گیا۔
...................................................................

حیدر قریشی :شخصی و ادبی کوائف اورای لنکس


حیدر قریشی :شخصی و ادبی کوائف اورای لنکس









Wednesday, January 22, 2014

حیدر قریشی ۔۔شخص و عکس

حیدر قریشی ۔۔شخص و عکس


روزنامہ ”پیغام“نئی دہلی میں
ایک گوشہ حیدر قریشی کے لیے
حیدر قریشی معاصرین کی نظر میں
ترتیب و پیشکش: مطیع الرحمن عزیز
............................................................................
 ڈاکٹر انور سدید کا تحریر کردہ ایک مضمون۔ایک تعارف
http://nidaimillat.nawaiwaqt.com.pk/ePaper/E-Paper/Lahore/2014-01-09/page-48

  another Link
http://www.urduhamasr.dk/dannews/index.php?mod=article&cat=Literature&article=1198
نوٹ:اس مضمون میں اردو کی سب سے پہلی ویب سائٹ کا جو ذکر کیا گیا ہے،سہو بلا ارادہ ہے۔اردو زبان کی سب سے پہلی نہیں بلکہ اردو کے کسی زندہ ادیب کی سب سے پہلی مکمل ویب سائٹ حیدر قریشی ڈاٹ کام تھی۔اسی طرح کتابی صورت یں چھپنے والے بعض ادبی رسائل جزوی طور تو انٹرنیٹ پر پہلے سے موجود تھے لیکن جدید ادب سب سے پہلا ادبی جریدہ تھا جو بیک وقت کتابی صورت میں بھی شائع ہوا تھااورانٹرنیٹ پر بھی مکمل شمارہ دستیاب ہوتا تھا۔یہ ہلکی سی تیکنیکی وضاحت ضروری تھی................ارشد خالد
............................................................................

حیدر قریشی ۔۔شخص و عکس
مرتب:ارشد خالد
مدیر عکاس انٹرنیشنل....اسلام آباد

نام: قریشی غلام حیدر ارشد
قلمی نام: حیدر قریشی
ولدیت:قریشی غلام سرور
پیدائش:سرکاری کاغذات میں یکم ستمبر ۱۹۵۳ء ‘
درست خاندانی روایت:۱۳؍جنوری ۱۹۵۲ء
مقامِ پیدائش:چناب نگر...سابق ربوہ
آبائی علاقہ:رحیم یا رخاں‘خان پور...سابق ریاست بھاولپور
تعلیم:ایم اے ..اردو
ادبی سفر کا آغاز:۱۹۷۱ء
اصنافِ ادب:شاعری میں:
غزل‘نظم‘ماہیا
نثر میں:
افسانہ‘خاکہ‘انشائیہ‘سفر نامہ‘یاد نگاری‘
تحقیق و تنقید،حالاتِ حاضرہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گھر کے دو ریکس میں رکھی ہوئی
 حیدر قریشی کی لکھی ہوئی تمام کتابیں،
حیدر قریشی پر ہوئے کام کی بیشتر کتابیں اور رسالے،

اور جدید ادب کے تمام شمارے
................................ 
 

کتب کی تفصیل:
شاعری
سلگتے خواب
(غزلیں)‘ناشر:تجدیداشاعت گھر۔لاہور،اسلام آباد۔مطبوعہ ۱۹۹۱ء



عمرِ گریزاں(غزلیں‘نظمیں اورماہیے)‘ناشر:تجدید اشاعت گھر لاہور،اسلام آباد۔ مطبوعہ۱۹۹۶ء۔


محبت کے پھول(ماہیے)‘ناشر:نایاب پبلی کیشنز۔خانپور۔مطبوعہ ۱۹۹۶ء۔


دعائے دل(غزلیں‘نظمیں)ناشر:نصرت پبلشرز لاہور۔مطبوعہ ۱۹۹۷ء۔


چاروں مجموعوں کا مجموعہ غزلیں‘نظمیں‘ماہیے ناشر:سرور ادبی اکادمی۔جرمنی ۔مطبوعہ ۱۹۹۸ء۔


درد سمندر(غزلیں ،نظمیں اور ماہیے
یہ مجموعہ کلیات ’عمرلاحاصل کا حاصل‘ میں شامل کیا گیا ہے۔
 

تخلیقی نثر
 
روشنی کی بشارت(افسانے)ناشر:تجدید اشاعت گھر،اسلام آباد،لاہور۔
مطبوعہ ۱۹۹۲ء۔

قصے کہانیاں(افسانے

یہ مجموعہ الگ سے نہیں چھپا۔افسانے میں شامل ہے۔

افسانے(روشنی کی بشارت اور قصے کہانیاں ایک جلد میں
ناشر:معیار پبلی کیشنز دہلی۔مطبوعہ ۱۹۹۹ء۔

ایٹمی جنگ( تین افسانے اردو اور ہندی میں

ناشر:معیار پبلی کیشنز دہلی۔مطبوعہ۱۹۹۹ء۔

میں انتظار کرتا ہوں(افسانوں کا ہندی ترجمہ

ناشر:ساہتیہ بھارتی،دہلی۔ مطبوعہ ۱۹۹۶ء۔

AND I WAIT

 (اب تک کے سارے افسانوں کا انگریزی ترجمہ)
ناشر: ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس،دہلی۔مطبوعہ ۲۰۰۸ء


میری محبتیں (خاکے)‘ ناشر: نایاب پبلی کیشنز۔خانپور۔ مطبوعہ ۱۹۹۶ء۔


میری محبتیں (خاکے)،ناشر:معیار پبلی کیشنز،دہلی۔
مطبوعہ ۱۹۹۸ء۔

کھٹی میٹھی یادیں.....یاد نگاری

پہلے اسے الگ سے شائع نہیں کیا تھا۔عمرِ لاحاصل کا حاصل‘‘ کے ہر ایڈیشن میں شامل رہی ہے۔لیکن ۲۰۱۳ء میں اسے مکمل کتاب کی صورت میں الگ سے شائع کر دیا گیا ہے۔
ناشر: عکاس انٹرنیشنل۔اسلام آباد



سُوئے حجاز(سفر نامہ۔عمرہ کا احوال)‘ ناشر: معیار پبلی کیشنز،دہلی۔
مطبوعہ ۲۰۰۰ء۔

سُوئے حجاز(سفر نامہ،سفرِحج کے اضافہ کے ساتھ
ناشر: سرور ادبی اکادمی جرمنی۔مطبوعہ ۲۰۰۴ء۔

فاصلے،قربتیں(انشائیے)یہ الگ سے شائع نہیں کی،

عمرِ لاحاصل کا حاصل‘ میں شامل ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 عمرِ لاحاصل کا حاصل
مذکورہ بالا پانچ شعری مجموعوں اور چھ نثری مجموعوں کی عوامی کلیات۔
میگزین سائز284صفحات
ناشر:معیار پبلی کیشنز۔دہلی۔مطبوعہ ۲۰۰۵ء
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عمرِ لاحاصل کا حاصل
مذکورہ بالا پانچ شعری مجموعوں اور چھ نثری مجموعوں کی کلیات،لائبریری ایڈیشن۔میگزین سائز616صفحات
(بعد کی تخلیقات کے اضافوں کے ساتھ)
ناشر: ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس۔دہلی۔مطبوعہ ۲۰۰۹ء
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

عمرِ لاحاصل کا حاصل
انٹرنیٹ ایڈیشن
مذکورہ بالا پانچ شعری مجموعوں اور چھ نثری مجموعوں کی کلیات،لائبریری ایڈیشن۔میگزین سائز680صفحات
(بعد کی تخلیقات کے اضافوں کے ساتھ)
ناشر: ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس۔دہلی۔مطبوعہ ۲۰۰۹ء
کے بعد ۲۰۱۲ء تک کی تخلیقات کے اضافوں کے ساتھ انٹرنیٹ ایڈیشن
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 قفس کے اندر
چھ شعری مجموعے ایک ساتھ۔۔عوامی اور اکانومی ایڈیشن

 ایک ہزار سے زائد صفحات کا میٹر صرف۱۵۲ صفحات میں
سلگتے خواب 
 عمرِ گریزاں 
محبت کے پھول
دعائے دل
 درد سمندر
 زندگی
ناشر:عکاس انٹرنیشنل اسلام آباد 
بہ اشتراک نایاب پبلی کیشنز خانپور۔مطبوعہ ۲۰۱۳ء
قفس کے اندرکاکتابی صورت میں عوامی ایڈیشن اب انٹرنیٹ پردستیاب ہے۔اسی طرح اس کتاب کا معمول کے شعری مجموعوں جیسا 618صفحات پر مشتمل انٹرنیٹ ایڈیشن بھی یہاں موجود ہے۔قفس کے اندر کاانٹرنیٹ ایڈیشن بہت سارے نئے اضافوں کے ساتھ اور کتابوں کی الگ الگ ترتیب کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔عوامی ایڈیشن(۱۵۲صفحات)اور انٹرنیٹ ایڈیشن(618صفحات ) دونوں اس لنک پر دستیاب ہیں۔
http://haider-qureshi.blogspot.de
یہاں الگ الگ چھ شعری مجموعے بھی شائع کر دئیے گئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
افسانوں،خاکوں،یادوں،انشائیوں اور سفر ناموں پر مشتمل

تخلیقی نثر کے 6 مجموعے ایک جلد میں
روشنی کی بشارت
قصے کہانیاں
 میری محبتیں
 کھٹی میٹھی یادیں
 فاصلے،قربتیں
 سوئے حجاز
.............. 
تخلیقی نثر کے 6 مجموعے ایک جلد میں
خواب کے اندر خواب
http://haider-qureshi.blogspot.de 
.................................................................  
تحقیق و تنقید
 
ڈاکٹر وزیر آغا عہد ساز شخصیت(مضامین)ناشر:نایاب پبلی کیشنز۔خانپور مطبوعہ۱۹۹۵
 

حاصلِ مطالعہ (تنقیدی مضامین) ناشر:ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس،دہلی
 مطبوعہ ۲۰۰۸ء

ڈاکٹر گوپی چند نارنگ اور مابعد جدیدیت 

 ناشر:سرور ادبی اکادمی جرمنی
(بیک وقت انڈیا و پاکستان سے) مطبوعہ ۲۰۰۹ء
 

تاثرات (تنقیدی مضامین اور تبصرے)۔
ناشر:ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس،دہلی۔مطبوعہ ۲۰۱۲ء
 
ستیہ پال آنند کی’’بُودنی نابُودنی‘‘(مضامین)۔
ناشر: عکاس انٹرنیشنل،اسلام آباد ۔۲۰۱۳ء

مضامین اور تبصرے
(نئے مضامین کا مجموعہ) زیر اشاعت۔
ناشر:عکاس انٹرنیشنل،اسلام آباد۔۲۰۱۴ء

ہمارا ادبی منظر نامہ
( تنقیدی مضامین کے 6 مجموعے)زیر اشاعت۔۲۰۱۴ء
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 

اردو میں ماہیا نگاری(تحقیق و تنقید
ناشر: فرہاد پبلی کیشنز۔اسلام آباد۔مطبوعہ ۱۹۹۷ء
 

اردو ماہیے کی تحریک(مضامین
ناشر:فرہاد پبلی کیشنز۔راولپنڈی۔مطبوعہ ۱۹۹۹ء
 

اردو ماہیے کے بانی ہمت رائے شرما(مضامین
ناشر:معیار پبلیکیشنزدہلی۔۱۹۹۹ء
 

اردو ماہیا(ماہیے کے مجموعوں کے پیش لفظ ۔یہ کتاب ’’اردو ماہیا تحقیق و تنقید ‘‘میں شامل ہے

ماہیے کے مباحث(مضامین۔یہ کتاب ’’اردو ماہیا تحقیق و تنقید ‘‘میں شامل ہے



  اردو ماہیا تحقیق و تنقید 
(ماہیے کی تحقیق و تنقید کی پانچ کتابیں ایک جلد میں)
ناشر: الوقارپبلی کیشنز۔لاہور۔مطبوعہ ۲۰۱۰ء
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  حالاتِ حاضرہ 

منظر اور پس منظر(9/11 کے بعدحالاتِ حاضرہ پر لکھے گئے فکر انگیز کالموں کا مجموعہناشر:سرور ادبی اکادمی
جرمنی اورwww.urdustan.com مطبوعہ۲۰۰۴ء

خبر نامہ (خبروں پر تبصروں کا سلسلہ 

 ناشر:ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس۔دہلی۔مطبوعہ ۲۰۰۶ء۔
 

اِدھر اُدھر سے(خبروں پر تبصروں اور تجزیوں کا سلسلہ
ناشر:ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس،دہلی۔مطبوعہ ۲۰۰۸ء


چھوٹی سی دنیا(مشرق و مغرب کے پس منظر میں لکھے گئے کالموں کا مجموعہ... 2012...میں اس مختصر کتاب کا انٹرنیٹ ایڈیشن شائع کیا گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بطور مرتب

 
شفق رنگ
:(ضلع رحیم یار خان کے شعراء) ناشر:جدید ادب پبلی کیشنز،خانپور،مطبوعہ اپریل ۱۹۷۹ء
 

کرنیں:(بھاولپور ڈویژن کے شعراء)ناشر: جدید ادب پبلی کیشنز،خانپور۔مطبوعہ اپریل ۱۹۸۰ء
 

سرائیکی غزل:(سرائیکی میں ایک بحث کے ساتھ غزلوں کا انتخاب ناشر:جدید ادب پبلی کیشنز،خانپور
مطبوعہ ستمبر1980ء
 

پہلا ورق:(اوراق کے اداریے)ناشر:مکتبہ ہم زبان کراچی۔مطبوعہ ۱۹۹۰ء
..........................................
ادارت

ادبی رسالہ ’’جدید ادب‘‘خانپور کی ادارت نو سال تک کی۔۱۷ شمارے شائع کیے۔ان میں ۸۰ صفحات سے لے کر ۵۰۰ صفحات تک کے شمارے شامل ہیں۔

جرمنی سے جدید ادب ۱۹۹۹ء میں دوبارہ شروع کیا گیا لیکن دو شماروں کے بعد اسے بند کر دیا گیا۔
چند برسوں کی بندش کے بعد جولائی ۲۰۰۳ء سے یہی جریدہ اب جرمنی سے جاری کیا ہوا ہے۔یہ رسالہ کتابی صورت کے ساتھ انٹرنیٹ پر اس سائٹ پر موجود ہوتا ہے۔ www.jadeedadab.com
ان کوائف کی ترتیب تک اس کے 19 شمارے شائع ہو چکے ہیں۔رسالہ چھ ماہ کے بعد لیکن پوری پابندی کے ساتھ شائع ہو رہا ہے۔

....................

چارای لائبریریز

حیدر قریشی کی تمام کتابیں پی ڈی ایف فائل میں موجود ہیں

http://haiderqureshi-library.blogspot.de/

حیدر قریشی پر لکھی گئی،مرتب کی گئی
 کتب و رسائل کی پی ڈی ایف فائلزموجود ہیں
http://work-on-haiderqureshi.blogspot.de/

حیدر قریشی کی تمام کتابیں اس لائبریری میں بھی موجود ہیں

http://issuu.com/haiderqureshi
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ادبی بلاگس
ان بلاگس پر حیدر قریشی کی کتب یونی کوڈ میں دستیاب ہیں۔


سوئے حجاز
http://soo-e-hijaz.blogspot.de/

’’روشنی کی بشارت‘‘،’’قصے کہانیاں‘‘
اور بعد کے سارے افسانے
http://hq-kayafsanay.blogspot.de/

خاکوں کا مجموعہ ’’میری محبتیں
‘‘

http://meri-mohabbaten.blogspot.de/

یادوں کا مجموعہ ’’کھٹی میٹھی یادیں‘‘

تازہ ترین ابواب کے سات
http://khatti-mithi-yaden.blogspot.de/

انشائیوں کا مجموعہ’’فاصلے،قربتیں‘‘

http://inshaiya.blogspot.de/

کلکتہ اور دہلی کا سفر،با تصویر

http://haiderqureshi-in-kolkata-delhi.blogspot.de/
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وکی پیڈیا کے صفحات

حیدر قریشی

http://en.wikipedia.org/wiki/Haider_Qureshi
جدیدادب
http://en.wikipedia.org/wiki/Jadeed_Adab
عمرِ لاحاصل کا حاصل
http://en.wikipedia.org/wiki/Umr-e-Lahaasil_Ka_Haasil
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ادبی اعتراف
حیدر قریشی کے بارے میں لکھی گئی ا ور مرتب کی گئی کتابیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۱۔حیدر قریشی فکر و فن مصنف: محمد وسیم انجم (مطبوعہ ۱۹۹۹ء
ناشر:انجم پبلشرز،کمال آباد نمبر ۳،راوالپنڈی۔پاکستان

۲۔حیدر قریشی فن اور شخصیت
مرتبین :نذیر فتح پوری اور سنجئے گوڑ بولے(مطبوعہ۲۰۰۲ء) 
 ناشر:اسباق پبلی کیشنز۔پُونہ،انڈیا

۳۔حیدر قریشی کی ادبی خدمات
مرتب:ڈاکٹرنذر خلیق
(مطبوعہ ۲۰۰۳ء)
ناشر:میاں محمد بخش پبلشرز،خانپور،پاکستان

۴۔حیدر قریشی شخصیت اور/ فن منزہ یاسمین کا تحقیقی مقالہ
اسلامیہ یونیورسٹی بھاولپور سے ایم اے اردو کاتحقیقی مقالہ ۔سال ۲۰۰۲۔۲۰۰۰ء ناشر:میاں محمد بخش پبلشرز۔خانپور ۔پاکستان

۵۔حیدر قریشی سے لیے گئے انٹرویوز مرتب:سعید شباب (مطبوعہ ۲۰۰۴ء ناشر:نظامیہ آرٹ اکیڈمی۔ایمسٹرڈیم۔ہالینڈ

۶۔ادبی کتابی سلسلہ عکاس حیدر قریشی نمبر مدیر ومرتب: ارشد خالد
ناشر:عکاس پبلی کیشنز،اسلام آباد (کتاب نمبر ۴۔مطبوعہ اکتوبر
۲۰۰۵   

۷۔حیدر قریشی کی شاعری مرتب:ہردئے بھانو پرتاپ
ناشر:ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس،دہلی۔مطبوعہ ۲۰۱۳ء

۸۔حیدر قریشی کی تخلیقی نثر مصنف:عامر سہیل
زیر اشاعت مطبوعہ ۲۰۱۴ء

۹۔۔حیدر قریشی شخص و عکس مرتب:ارشد خالد
ناشر:عکاس انٹرنیشنل اسلام آباد (زیر اشاعت)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حیدر قریشی پر ترتیب دئیے گئے
گوشے اور مطالعۂ خصوصی

۱۔گوشہء حیدر قریشی 
مطبوعہ ماہنامہ’’اسباق‘‘پونہ شمارہ:فروری تا اپریل۱۹۹۳ء ایڈیٹر: نذیر فتح پوری

۲۔حیدر قریشی (بطور افسانہ نگار) مطبوعہ ماہنامہ ’’شاعر‘‘بمبئی۔
شمارہ مئی تا دسمبر ۱۹۹۷ء ۔ہم عصر اردو ادب نمبر۔۔۔ ایڈیٹر : افتخار امام صدیقی

۳۔اشاعتِ خصوصی’’دنیائے ادب کا درخشاں ستارہ؍حیدر قریشی‘‘ 
ہفت روزہ ہوٹل ٹائمز اسلام آباد ۲۲ مئی تا ۲۸ مئی۱۹۹۸۔
مرتبین:اختر رضا کیکوٹی و محمد وسیم انجم

۴۔گوشہء حیدر قریشی مطبوعہ سہ ماہی’’ادبِ عالیہ‘‘وہاڑی۔شمارہ مارچ ۲۰۰۲ء ایڈیٹرز :ریاض ہانس وریاض ملک

۵۔ خصوصی مطالعہ ’’مہرِامروز‘‘ مطبوعہ ماہنامہ کائنات شمارہ مئی ۲۰۰۴ء 
(اردو دوست ڈاٹ کام) ایڈیٹر: خورشید اقبال
 
۔گوشہء حیدر قریشی مطبوعہ ماہنامہ شاعر بمبئی شمارہ نومبر ۲۰۰۴ء ۔
ایڈیٹر: افتخار امام صدیقی

۷۔خصوصی مطالعہ سہ ماہی ادب ساز دہلی 
( تقریباََ۵۰ صفحات میگزین سائزپر مشتمل)
شمارہ:۶،۷،جنوری تاجون۲۰۰۸ء ایڈیٹر: نصرت ظہیر

۸۔ خصوصی مطالعہ ’’عمرِ لا حاصل کا حاصل‘‘
مطبوعہ ادبی کتابی سلسلہ عکاس انٹرنیشنل اسلام آباد (کتاب نمبر ۱۰
 مدیر: ارشد خالد
۹
۔گوشہ بحیثیت محقق و نقاد مطبوعہ ادبی کتابی سلسلہ عکاس انٹرنیشنل اسلام آباد 
(کتاب نمبر ۱۱،مئی ۲۰۱۰ء) مدیر و مرتب: ارشد خالد
۱۰
۔ مطا لعۂ خاص۔ ایک کتاب:’’عمرِ لاحاصل کا حاصل‘‘ ۔مطبوعہ ادبی کتابی سلسلہ عکاس انٹرنیشنل اسلام آباد۔کتاب نمبر۱۳۔مارچ ۲۰۱۱ء
مدیر و مرتب: ارشد خالد
۔
بحوالہ عکاس اسلام آباد شمارہ اکتوبر ۲۰۰۵ء
 حیدر قریشی نمبر مدیر ارشد خالد 
اب تک کے تازہ ترین اضافوں کے ساتھ
جنوری ۲۰۱۴ء

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خصوصی نوٹ
حیدر قریشی کے اوریجنل ورک کے حوالے سے اب تک27
 کتابیں منظرِ عام پر آ چکی ہیں۔
شاعری : چھ مجموعے۔۔۔۔افسانے: دو مجموعے۔۔۔۔خاکے :ایک مجموعہ
یادنگاری:ایک مجموعہ۔۔۔انشائیہ نگاری:ایک مجموعہ۔۔۔سفر نامہ:ایک مجموعہ
ماہیا کی تحقیق و تنقید:پانچ کتابیں۔۔۔۔۔متفرق تنقیدی مضامین:چھ کتابیں
حالاتِ حاضرہ:کالموں کے چار مجموعے
یہی 27 کتابیں متفرق اور مختلف ایڈیشنزکی صورت میں تینتیس کی تعداد میں چھپ چکی ہیں۔یہ صرف اوریجنل ورک کے ذیل میں آنے والی کتابیں ہیں۔مرتب کردہ کتب اور ادبی رسائل کی ایڈیٹنگ کو ان میں شمار نہیں کیا گیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یونیورسٹی سطح کا کام
براہِ راست
۱۔حیدر قریشی شخصیت اور فن/ منزہ یاسمین کا تحقیقی مقالہ
سال ۲۰۰۲۔۔۲۰۰۰ء۔اسلامیہ یونیورسٹی بھاولپور،پاکستان سے
   ایم اے اردو کاتحقیقی مقالہ 

۲۔حیدر قریشی شخصیت اورادبی جہتیں/ ڈاکٹر عبدالرب استاد کا
پی ایچ ڈی کا مقالہ ۲۰۱۳ء۔گلبرگہ یونیورسٹی گلبرگہ،کرناٹک،انڈیا

۳۔حیدر قریشی۔حیات اور ادبی خدمات/ انجم آراء کا ایم فل کا مقالہ
سالْ ۲۰۱۲۔۲۰۱۰ء۔کلکتہ یونیورسٹی،کولکاتا،انڈیا۔
ڈگری ۲۰۱۳ء میں ایوارڈ کی گئی۔

۴۔حیدر قریشی کی شاعری کا مطالعہ / ہردے پرتاپ بھانو کا ایم فل کا مقالہ
سال ۲۰۱۴ء۔جواہر لال نہرو یونیورسٹی،دہلی۔انڈیا

۵۔حیدر قریشی کی ادبی خدمات/ عامر سہیل کا ایم فل کا مقالہ
سال ۲۰۱۴ء۔ ہزارہ یونیورسٹی،مانسہرہ۔(ایبٹ آباد)،پاکستان

۶۔حیدر قریشی کی افسانہ نگاری/
رازینہ خان کا ایم فل کا مقالہ
سال ۲۰۱۴ء۔جواہرلال نہرو یونیورسٹی،دہلی۔انڈیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بالواسطہ
۱۔جدید ادب میں شائع ہونے والے مباحث/ شازیہ حمیرہ کا مقالہ
سال۲۰۰۹۔۔۔۲۰۰۷ء۔اسلامیہ یونیورسٹی بھاولپور ،
پاکستان سے ایم اے اردو کاتحقیقی مقالہ

۲۔اردو میں ماہیا نگاری/ ڈاکٹر صبیحہ خورشید کا مقالہ
سال ۲۰۰۹ء۔ناگ پور یونیورسٹی،ناگپور،انڈیا سے پی ایچ ڈی کا مقالہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان اور جرمنی سے باہر کے اسفار
ہندوستان۔سعودی عرب۔ انگلینڈ۔ہالینڈ۔فرانس۔ماریشس۔آسٹریا۔بلجیم۔


حیدر قریشی کاڈاک کا پتہ:
Haider Qureshi
Rossertstr.6, Okriftel,
65795 Hattersheim, Germany.
ٹیلی فون نمبر: 0049-6190-930078

 ای میل:haider_qureshi2000@yahoo.com
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
جنوری 2014ء  تک مزیدتازہ ترین اضافوں کے ساتھ
بحوالہ عکاس اسلام آباد شمارہ اکتوبر ۲۰۰۵ء 
حیدر قریشی نمبر مدیر ارشد خالد
 :::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
حیدر قریشی ۔۔شخص و عکس
کو زیادہ بہتر انداز میں پڑھنے کے لیے
  پی ڈی ایف فائل یہاں سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے

عبدالرب استاد کا پی ایچ ڈی کا مقالہ

عبدالرب استاد کا پی ایچ ڈی کا مقالہ
حیدر قریشی۔شخصیت اور ادبی جہات
................................................
پی ایچ ڈی کی خبر
 .........................................................................................
جون ۲۰۱۳ء کو گل برگہ یونیورسٹی،گل برگہ میں ڈاکٹر عبدالرب استاد کے
 پی ایچ ڈی کے وائیوا کے موقعہ کی چند تصاویر۔ان تصاویر سے اور ان کے پس منظر سے اس تقریب کی نوعیت کا بخوبی اندازہ کیا جا سکتا ہے۔
















 
....................................................................
مقالہ کی پی ڈی ایف فائل یہاں سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے

حیدر قریشی کی شاعری / مرتب کردہ:ہردئے بھانو پرتاپ


حیدر قریشی کی شاعری
مرتب کردہ:ہردئے بھانو پرتاپ


سال اشاعت:۲۰۱۳ء
ناشر:ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس۔دہلی


کتاب کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

https://docs.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9RnAwU3FsdGUtZkE/edit