رسائل کے سرورق پرحیدر قریشی کی تصویر
:::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
:::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
عکاس انٹرنیشنل اسلام آباد کاشمارہ نمبر ۱۵،اگست ۲۰۱۲ء
اس شمارہ میں حیدر قریشی کے مارچ ۲۰۱۲ء میں کولکاتا اور دہلی کے سفر کی روداد کے ساتھ سرورق پر ان تقریبات کی تصاویر دی گئی ہیں۔اسی مناسبت سے عکاس کے تین شماروں میں چھپنے والے مختلف مضامین کے ساتھ یہاں شمارہ نمبر ۱۵ کا ٹائٹل،بیک ٹائٹل اور اندرون ٹائٹل دئیے جارہے ہیں۔اس سارے میٹر کی فراہمی کے لیے ارشد خالد کا خصوصی شکریہ ۔

...................................................................
بمبئی کے تاریخی ادبی رسالہ ماہنامہ شاعر نے اپنے نومبر ۲۰۰۴ء کے شمارہ میں
حیدر قریشی کا گوشہ شائع کیا۔رسالہ کے معمول کے مطابق اس شمارہ کے سرورق
پر حیدر قریشی کی تصویر دی گئی۔ماہنامہ شاعر کے مدیر افتخار امام صدیقی
ہیں۔یہاں شمارہ مذکور کا سرورق پیش کیا جا رہا ہے۔
.................................................................................
اردو دوست ڈاٹ کام کے ادبی رسالہ کائنات نے ’’مہرامروز‘‘کے عنوان سے ادیبوں
کے تعارف کا سلسلہ شروع کیا تھا۔اس میں حیدر قریشی کا تعارف اور تخلیق ایک
ساتھ شامل رہی۔کائنات کے پرنٹ ایڈیشن مئی ۲۰۰۴ء میں اسے شامل کیا گیا۔اور
سرورق پر دوسرے دو ادیبوں کے ساتھ حیدر قریشی کی تصویر شائع کی
گئی۔’’کائنات‘‘کے چیف ایڈیٹر خورشید اقبال ہیں۔یہاں کائنات کے مذکورہ شمارہ
کا سرورق دیا جا رہا ہے۔
..................................................
کراچی کے ایک سوشل میگزین ’’چھاؤں‘‘ نے حیدر قریشی کے انٹرویو کے ساتھ
افسانہ’’کہانیوں سے بھاگا ہوا کہانی کار‘‘ایک ساتھ شائع کرتے ہوئے،رسالہ کے
شمارہ جولائی ۲۰۰۷ء کے سرورق پر حیدر قریشی کی تصویر کو شائع کیا۔اس رسالہ
کے مدیر ناصر علی شمسی ہیں۔یہاں رسالہ کا سرورق دیا جا رہا ہے۔
..................................................
..................................................
ماہانہ ادبی خبر نامہ اردو دنیا جرمنی
شمارہ جولائی ۲۰۰۰ء کا سرورق
شمارہ جولائی ۲۰۰۰ء کا سرورق
..................................................
عکاس انٹرنیشنل اسلام آباد
شمارہ نمبر ۱۳
مرتب ومدیر: ارشد خالد
شمارہ نمبر ۱۳ میں ’’عمرِ لاحاصل کا حاصل‘‘پر
لکھے گئے چند نئے مضامین کو شائع کیا گیا۔
شمارہ نمبر ۱۳
مرتب ومدیر: ارشد خالد
شمارہ نمبر ۱۳ میں ’’عمرِ لاحاصل کا حاصل‘‘پر
لکھے گئے چند نئے مضامین کو شائع کیا گیا۔
...................................................................
No comments:
Post a Comment